انتخابات کی تاریخ میں چھ دن باقی،مقابلہ سخت، ایڈوانس ووٹنگ کی تاریخ ختم

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 14ستمبر،2021

کینیڈا میں نئے الیکشن کے لیے جاری انتخابی مہم ختم ہونے میں چھ دن باقی رہ گئے ہیں اور انتخابی میدان میں سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے درمیان مقابل سخت ہے۔ا اسی دوران ایڈوانس ووٹنگ کی تاریخ بھی پنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کینیڈین پولیس کے ایک جائزے کے مطابق لبرل اور کنزرویٹو پارٹی میں سخت مقابلے کا امکان ہے جبکہ این ڈی پی تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔کہا جا رہا ہے کہ کنزرویٹیو کو لبرل پارٹی پر سبقت حاصل ہونے کا امکان ہے تاحال دونوں پارٹیوں کے سپوٹرز برابر برابر نظرآ رہے ہیں۔ واضح اکژیت اور برتری کا پتا الیکشن والے دن ہی چل پائے گا۔


متعلقہ خبریں