انتخابی مہم جاری، رہنماﺅں کے عوام سے رابطے ،وعدوں کی بھر مار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،یکم اکتوبر ، 2019،
انتخابی مہم اپنے پورے زور و شور سے جاری ہے اور سیاسی رہنماﺅں نے عوام سے رابطوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف رہنما عوام سے وعدے وعید کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔لبرل رہنما جسٹن ٹروڈو نے گن کنٹرول کا وعدہ کیا ہے جبکہ کنزرویٹو رہنما اینڈریو شئیر کا کہنا ہے کہ کامیاب ہو کر ٹیکس اصلاحات کریںگے۔ این ڈی پی لیڈر جگمیت سنگھ چائلڈ کئیر کرنے کا وعدہ کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں