انتخابی مہم قبل از وقت شروع ہونے سے سیاسی رہنما مشکل میں،سخت سوال شروع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16ستمبر 2019،
ملک میں انتخابی مہم اتوار کی قانونی ڈیڈ لائن سے قبل ہی شروع ہونے سے سیاسی رہنما مشکل میں پڑ گئے ہیں۔لبرل پارٹی کے رہنماﺅں کو لاوال اسکنڈل کا جواب دینا ہے اور کنزرویٹیو لیڈر اینڈریو شئیر کو اپنے سوشل قدامت پرستی پر مبنی خیالات کو واضح کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ جسٹن ٹروڈو نے اتوار کی قانونی ڈیڈ لائن سے قبل بدھ کو ہی اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا تھا۔


متعلقہ خبریں