انتہائی سرد ہواوں کا سسٹم جی ٹی اے میں داخل، پارہ نقطہ انجماد سے 28 درجے نیچے گر گیا

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 11جنوری ،2022
محکمہ موسمیات اونٹاریو نے اعلان کیا ہے کہ انتہائی سرد ہواوں کا نیا سسٹم جی ٹی اے اور متعلقہ علاقوں میں داخل ہو گیا ہے اور پیر کی رات پارہ نقطہ انجماد سے اٹھائیس درجے نیچے تک گر گیا۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔محکمہ کا کہنا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں سردی کی تازہ لہر جاری رہے گی اور درجہ حرارت منفی20 اور 28 کے درمیان رہے گا۔ شہریوں کو سرد موسم سے محفوظ رہنے کے لئے مناسب انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں