انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے ستاون ملین ڈالر کی رقم مختص ، وزیر سماجی تحفظ رالف گوڈیل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5ستمبر 2019،
وفاقی حکومت انسانی اسمگلنگ کو روکنے اور دوسرے عالمی جرائم پر قابو پانے کے لئے مزید اقدامات کر ے گی ۔ اس سلسلے میں انسانی اسمگلنگ کے شکار افراد کی مدد، منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے ستاون ملین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر سماجی تحفظ رالف گوڈیل نے ایک پریس کانفرنس میںکیا۔


متعلقہ خبریں