انسانی اسمگلنگ کیس ، ملزمہ عدم ثبوت کی بناءپر بری، تمام الزامات واپس،عدلیہ اعلامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12دسمبر ، 2019،
انسانی اسمگلنگ کیس میں ملوث ملزمہ للی مرنڈا کو عدالت نے کوئی بھی الزام ثابت نہ ہونے کی بناءپر با عزت بری کر دیا ہے۔مرنڈا پر غیر قانونی طور پر لوگوں کو بیرون ملک سے لا کر کینیڈا میں ملازمت دلوانے کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مرنڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ حکومت پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرے گی جس کی لئے اس کے وکیل تیاری کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں