انسانی اسمگلنگ کیس کا چوتھا ملزم گرفتار، متاثرین کو ڈرگز دی جاتی تھیں، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27نومبر ، 2019،
ٹورنٹو کے بد نام زمانہ انسانی اسمگلنگ کیس میں ملوث چوتھے ملزم کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔سینتیس سالہ ٹوری تھورن ہل کومنگل کی رات ٹورنٹو سے گرفتار کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ملزمان نے ایک سترہ سالہ لڑکی کو ٹورنٹو سے زبردستی اپنے ساتھ ہملٹن لے جا کر اسے بد اخلاقی کے دھندے میں دھکیلا تھا۔ لڑکی نے کسی نہ کسی طرح وہاں سے فرار ہو کر پولیس کو اس گینگ کی اطلاع دی تھی جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔


متعلقہ خبریں