انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک،امریکہ کا بھارت کو انتباہ

 

قومی آواز،
عالمی نیوز30جولائی،2021
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک سے باز رہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات بھارت کے دورے کے دوران بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ افغانستان سے جا تو رہا ہے لیکن وہ افغانستان کی اقتصادی اور سیکیورٹی معاملات میں مدد کرتا رہے گا۔


متعلقہ خبریں