انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل کا بھارت میں کام بند،ہراساں کیا جا رہا ہے، ترجمان

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز30،ستمبر، 2020،
عالمی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کر دئیے ہیں۔ ایمنسٹی کے ترجمان کے مطابق یہ قدم بھارت میں تنظیم کو ہراساں کرنے کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مودی حکومت انسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف منظم مہم چلا رہی ہے۔ترجمان کے مطابق بھارتی حکومت کسی سوال کا جواب نہیں دینا چاہتی۔


متعلقہ خبریں