انسانی حقوق کی علمبردار کریمہ بلوچ کی پر اسرار ہلاکت، قتل کے شواہد نہیں ملے، ٹورنٹو پولیس

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24،دسمبر، 2020،
انسانی حقوق کی علمبردار اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سابق صدر کریمہ بلوچ پر اسرار طور پر مردہ پائی گئیں۔ ٹورنٹو پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی ہلاکت میں اب تک قتل کے کوئی شواہد نہیں ملے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل بلوچستان کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے کینیڈین حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کریمہ بلوچ کی پر اسرار موت کی وجہ کا پتہ لگائے۔اس سے قبل سوئڈن میں بھی ایک کارکن ساجد حسین پر اسرار حالات میں مردہ پائے گئے تھے۔


متعلقہ خبریں