انسانی حقوق کے معا ملے میں موقف ٹھوس ہے، ٹروڈو

ہفتہ , 4 جون , 2016
قومی آواز نیوز روم :اوٹاوا: کینیڈ ا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کاکہنا ہے کہ انسانی حقوق کے معاملے میں موقف ٹھوس ہے۔ انہوں نے کہاکہ صحافت کی آزادی بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی سفیر کے ساتھ کینیڈا کے صحافی کے معاملے کاجائزہ لیاجارہا ہے اوراس کابغور جائزہ لیاجائے گا۔میرا دل اس معاملے میںمطمئن نہیںہے۔انہوںنے کہا کہ اس معاملے میں سٹیفن ڈیون غیر مطمئن نظر آرہے ہیں۔ہمارے جرنلسٹ کے ساتھ صحیح سلوک نہیں ہوا ہے ۔ہمارے لئے انسانی حقوق بہت اہم ہیںاور ہم اس کا پرچار کررہے ہیں۔

نا ہے کہ انسانی حقوق کے معاملے میں موقف ٹھوس ہے۔ انہوںنے کہاکہ صحافت کی آزادی بہت اہم ہے۔انہوںنے کہا کہ چینی سفیر کے ساتھ کینیڈا کے صحافی کے معاملے کاجائزہ لیاجارہا ہے اوراس کابغور جائزہ لیاجائے گا۔میرا دل اس معاملے میںمطمئن نہیںہے۔انہوںنے کہا کہ اس معاملے میں سٹیفن ڈیون غیر مطمئن نظر آرہے ہیں۔ہمارے جرنلسٹ کے ساتھ صحیح سلوک نہیں ہوا ہے ۔ہمارے لئے انسانی حقوق بہت اہم ہیں اور ہم اس کا پرچار کررہے ہیں۔