انٹرنیشنل کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ بھی نہیں کھیلوں گا،محمد عامر

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 16ستمبر،2021

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے اعلان کیا ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ بھی نہیں کھیلیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلئے سائن کیا ہے جبکہ انہیں انٹرنیشنل کرکٹ سے دور رکھا گیا ہے وہ ڈومیسٹک کرکٹ کا کیا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جگہ کسی اور کرکٹر کو چانس دیدیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لیگ کرکٹ کھیلیں گے اور باقی وقت اپنے اہل خانہ کو دیں گے۔


متعلقہ خبریں