انڈونیشیاءاس سال حج کے لئے اپنے عازمین نہیں بھیجے گا، وزیر مذہبی امور،فخر الراضی

قومی آواز :جکارتہ،
کینیڈین نیوز3 جون، 2020،
انڈونیشیاءکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال وہ حج کے لئے اپنے عازمین کو سعودی عرب نہیں بھیجے گا۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور فخر الراضی نے کہا کہ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔سعودی حکومت نے اپنے ہاں کورونا کی صورتحال اب تک واضح نہیں کی ہے جس کی بناءپر انڈونیشیاءکی حکومت نے رواں برس اپنے حاجی سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں