انڈونیشیاءمیں زلزلے سے تباہی، چونتیس افراد ہلاک ،چھ سو زخمی ،بھاری مالی نقصان

قومی آواز :جکارتہ،
کینیڈین نیوز،15،جنوری، 2021،
انڈونیشیاءکے جزیرے سولا ویسی میں چھ اعشاریہ دو شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ زلزلے سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ چونتیس افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ زلزلے سے چھ سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن کا اسپتالوں میں علاج کیا جا رہا ہے۔زلزلے کا مرکز چھ کلو میٹر دوری پر تھا جبکہ اس کی گہرائی دس کلو میٹر بتائی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں