انڈیا اگر آئی سی سی کی فنڈنگ روک دے تو پاکستان کی کرکٹ ختم ہے، رمیز راجہ

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 7 اکتوبر ،2021
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اگر انڈیا آئی سی سی کی فنڈنگ روک دے تو پاکستان میں کرکٹ کا خاتمہ ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی امور کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کو سب سے زیادہ فنڈنگ انڈیا کی جانب سے کی جاتی ہے اور آئی سی سی میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے اگرانڈیا کا وزیر اعظم آئی سی سی کی فنڈنگ روک دے تو پاکستان میں بھی کرکٹ کا خاتمہ ہوجائے گا۔


متعلقہ خبریں