انڈیا میں کرونا وائرس کے انتیس مریض رپورٹ ، غیر ملکی مسافروں کی اسکریننگ شروع

قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیوز،5مارچ ، 2020،
نئی دہلی میں بدھ کو ایک سرکاری ترجمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انڈیا میں اب تک کرونا کے انتیس کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ بیرون ملک سے آنے والی تمام پروازوں کے مسافروں کی اسکریننگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔زیادہ تر کیسز گڑگاﺅں اور نوویڈا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق انڈین حکومت وبا سے نمٹنے کے لئے تیاریاں کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں