انڈیا کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان میں کاروائی کر سکتا ہے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز18 مئی ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ کشمیر پر اپنے غاصبانہ قبضے او ر وہاں کے بگڑتے ہوئے حالات سے توجہ ہٹانے کے لئے انڈیا پاکستان میں کاروائی کر سکتا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ مودی کا نظریہ آر ایس ایس سے متاثر ہے جس میں دوسرے انسانوں سے کمتر درجے کا سلوک کیا جا تا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے اس کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔


متعلقہ خبریں