انڈیا کے خلاف کیس، پی سی بی کی شکست مگر وکلاءاور افسران پر کروڑوں روپے خرچ

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز17اپریل ، 2020،
میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کی تنازعات نمٹانے والی کمیٹی میں انڈیا کے خلاف کیس ہارا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جس پر بورڈ کو انڈیا کو سولہ لاکھ ڈالر ہرجانہ دینا پڑا تھاتاہم اب بورڈ کے چئیر مین احسان مانی کے مطابق یہ اخراجات اس سے کہیں زیادہ تھے کیونکہ وکلاءاور افسران نے کیس کے بہانے برطانیہ اور دبئی کے لا تعداد دورے کئے تھے جن پر کروڑوں روپے ضائع صرف ہوئے تھے۔


متعلقہ خبریں