انڈیا کے مرکزی بینک نے پاکستانی پارٹی گرل سے متاثر ہو کر اپنی مہم لانچ کر دی

 

قومی آواز ،
عالمی نیوز16،فروری، 2021
پاکستان میں سوشل میڈیا پر وینانیز پارٹی گرل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس کے چرچے پڑوسی ملک تک بھی جا پہنچے ہیں جہاں انڈیا کے مرکزی بینک نے ٹوئیٹر پر اسی ویڈیو کے انداز میں اپنے صارفین کے لئے اپنی مہم لانچ کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس مہم کی تشہیر میںویڈیو کی نقالی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ ہمارا ایپ ہے ، یہ آفر ہے اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے۔


متعلقہ خبریں