انڈین آرٹسٹ کا گلوکار شوکت علی کوانوکھا خراج تحسین ، مجسمہ تیار کر دیا

 

قومی آواز :
شو بز نیوز،4اپریل ، 2021
پاکستان کے ممتاز گلوکار مرحوم شوکت کے ایک مداح اور انڈین آرٹسٹ منجیت سنگھ نے ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کا ایک مجسمہ تیار کر دیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔منجیت سنگھ کا تعلق بھارتی پنجاب کے ڈسٹرکٹ موگا سے ہے۔ منجیت سنگھ بھارت اور پاکستان کے اہم اور عظیم فنکاروں کے مجسمے بنا کر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں