انڈین حکومت کورونا روکنے کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 20اپریل ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انڈین حکومت کورونا روکنے کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور اس وقت ہزاروں انڈین مسلمان بھوک اور بیماری میں مبتلہ ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ انڈیان حکومت کے اقدامات نازی جرمنی کی یاد دلاتے ہیں جب اقلیتوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیا جاتا تھا۔انہوں نے انڈین حکومت کی سوچ کو ہندو توا ور متعصبانہ قرار دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں