انگریز کے دور سے آج تک وہی لوگ عوام پر مسلط ہیں، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

قومی آواز ،
قومی نیوز22،فروری، 2021،
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک پر انگریز کے دور سے لے کر آج تک وہی لوگ مسلط ہیں جو انگریز اپنے پیچھے چھوڑ کر گیا تھا۔ ملک میں بر سر اقتدار لوگ آپس میں مصنوعی مقابلے کر رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے غلام عوام پر مسلط ہیں۔ وہ منصورہ میں جماعت کے ایک تربیتی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ انہو ں نے کہا کہ موجودہ نظام استحصالی ہے جس سے نجات کے لئے اس کا خاتمہ ضروری ہے۔


متعلقہ خبریں