قومی آواز، انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے دورہ پاکستان سو کرنے پر معذرت کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بورڈ نے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ انگلش ٹیم اگلے سال پاکستان کا تفصیلی دورہ کرے گی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ای سی بی نے دورے کی منسوخی پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اور فلاح کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی کیا گیا تھا تاہم اس کا بہت برا امپیکٹ سامنے آیا جس کا اندازہ نہیں تھا۔
اسپورٹس نیو ز 30ستمبر،2021