انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان نئی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

قومی آواز :کیپ ٹاﺅن،
کینیڈین نیوز 21،اکتوبر، 2020،
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان نئی کرکٹ سیریز کے لئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔انگلش ٹیم این مورگن کی قیادت میں سولہ نومبر کو خصوصی طیارے سے کیپ ٹاﺅن پہنچے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سیریز کا آغاز ستائیس نومبر کو تین ٹی ٹوئنٹی کی شروعات سے ہو گا۔اس کے بعد تین ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کی ٹیم کورونا کے دوران پہلی مرتبہ ملک سے باہر جا کر کھیلے گی۔


متعلقہ خبریں