انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹیسٹ شروع، انگلینڈ کے دو سو پچاس رنز

 

قومی آواز :ساﺅتھمپٹن،
کینیڈین نیو21، اگست، 2020،
انگلینڈ اور پاکستان کے ما بین کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیرز کا تیسرا میچ آج ساﺅتھمپٹن میں شروع ہو گیا۔ انگلینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انگلینڈ نے اب تک دو سو پچاس رنز اسکور کئے ہیں اور اس کے چار کھلاڑی آﺅٹ ہوئے۔کھیل ختم ہونے تک زیک کرالے نے ایک سو چوالیس اور جو زبٹلر نے چون رنز بنائے تھے۔


متعلقہ خبریں