انگلینڈ کی معیشت کو کورونا سے زبردست جھٹکا، حجم تین چوتھائی رہ گیا

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز14، جولائی، 2020،
کورونا وباءنے اپنی ہلاکت خیزی سے اچھے اچھوںکے کس بل نکال دیئے ہیں۔ تاج برطانیہ جہاں کبھی سورج غروب نہیں ہوتا تھا اب کورونا کے ہاتھوں پریشان ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کے مطابق گذشتہ چند مہینوں میں انگلینڈ کی معیشت پر کورونا کے ہاتھوں شدید دباﺅ پڑا ہے اور اس کی معیشت کا حجم کم ہو تین چوتھائی رہ گیا ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاﺅ کے لئے لاک ڈاﺅن اور دیگر اقدامات پر اپنی جگہ برقرار رہیں گے۔


متعلقہ خبریں