اوبر ٹیکنالوجی نے گروسری کا بزنس اسٹارٹ کر دیا، ہر چیز گھر پر دستیاب ہو گی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز7، جولائی، 2020،
اوبر ٹیکنا لوجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا گروسری بزنس اسٹارٹ کر رہی ہے جس کے زریعے لوگوں کو گھر بیٹھے اپنی ضرورت کی ہر چیز دستیاب ہو سکے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ سروس پہلے مرحلے میں مونٹریال اور ٹورنٹو میں شروع کی جا رہی ہے تاہم بعد میں اسے دوسری جگہوں پر بھی متعارف کرایا جائے گا۔انتظامیہ کا کہنا ہے آرڈر دینے پر مطلوبہ شے ایک سے دو گھنٹے میں صارف کے گھر پہنچ جائے گی۔


متعلقہ خبریں