اوشاوا میں کار کی پرواز، ہوا میں اڑتی ہوئی ایک مکان کی دوسری منزل پر لینڈ نگ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،یکم اکتوبر ، 2019،
ڈرہم پولیس کے مطابق پیر کی رات اس وقت ایک ڈرامائی صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک کار ہوا میں اڑتی ہوئی ایک مکان کی دوسری منزل پر جا پہنچی۔ پولیس کا کہنا ہے حادثے میں معمر کار ڈرائیور زخمی ہو گیا تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس تحقیقات کر رہی ہے کہ معمر کار ڈرائیور کار کو اتنی اونچائی تک کیسے لے گیا۔


متعلقہ خبریں