اولمپکس مقابلے جولائی 2021میں ہوں گے، ٹوکیو اولمپک کمیٹی

قومی آواز :ٹوکیو،
کینیڈین نیوز31مارچ ، 2020،
ٹوکیو اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وباءسے بچاﺅکے انتظامات کی وجہ سے اولمپکس گیمز کا انعقاد اب تئیس جولائی 2021میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ مقابلے 2020میں منعقد ہونا تھے لیکن مہلک وائرس کے پھیلاﺅ کی وجہ سے اس کی تاریخ کو آگے بڑھا دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اولمپک کمیٹی کے صدر یاشیرو موری کا کہنا ہے کہ تاریخ کا اعلان کھلاڑیوں اور منتظمین کو متحرک کرنے کے لئے کیا گیا ہے تاہم اس پر دوبارہ غور و غوص کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں