اومی کرون کی صورتحال تشویشناک، وزیراعظم ٹروڈو نے پریمیئرز کاہنگامی اجلاس طلب کر لیا

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز ، 15دسمبر ،2021
ملک میں اومی کرون کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے جس کے تدارک کے لیے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے تمام پریمیئرزکا ایک ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وزیر صحت جین ولازڈکلس کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اس نئے وائرس پر قابو پانے کے اقدامات کے علاوہ سفری پابندیوں پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس نئے وائرس پر قابو پانے کے لئے دیگر آپشنز اور حفاظتی اقدامات پر بھی غور کرے گی۔


متعلقہ خبریں