اونٹاریو ،ونڈسر اور ایسیکس کورونا سے بحالی کے تیسرے مرحلے میں داخل، ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12، اگست، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو کے ساتھ ونڈسر اور ایسیکس کے علاقے بھی کورونا بحالی پروگرام کے تحت بدھ سے تیسرے مرحلے میں داخل ہو جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس مرحلے میں باقی رہ جانے والے دیگر بڑے کاروبار اور اداروںکو فعال کیا جائے گاتاہم اس دوران جسمانی فاصلے اور دیگر احتیاطی اقدامات پر عمل کرنا لازمی ہو گا۔


متعلقہ خبریں