اونٹاریو ، سسکاچیون اور نیو برنسویک میں چھوٹے ایٹمی پاور پلانٹ لگائے جائیں گے، پریمرز متفق

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز3دسمبر ، 2019،
اونٹاریو ،سسکاچیون اور نیو برنسویک کے پریمرز کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ سستی انرجی کے حصول کے لئے تینوں صوبوں میں چھوٹے ایٹمی پاور پلانٹ لگائے جائیںگے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
یہ میٹنگ مسی ساگہ میں منعقد ہوئی جس میں تینوں صوبوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ ترجمان کے مطابق ان پاور پلانٹس کا مقصد کا صاف انرجی کا حصول اور کاربن میں کمی لانا ہے۔


متعلقہ خبریں