اونٹاریو اسمبلی اجلاس جلد متوقع، ہنگامی حالت دو جون تک بڑھانے کا عندیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11 مئی ، 2020،
با خبر زرائع کے مطابق اونٹاریو اسمبلی کا اجلاس جلد متوقع ہے جس میں صوبے میں ہنگامی حالت میں دو جون تک توسیع دئیے جانے کا امکان ہے۔اسمبلی زرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کا ایک نئے بل پر اتفاق ہو گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جس کے پاس ہونے کی صورت میں بہت سے قوانین کو کورونا کی وجہ سے نئے سرے سے اپ ڈیٹ کیا جا سکے گا۔ اجلاس کے دوران سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جا ئے گا اور دیگر قوانین کا بھی پورا خیال رکھا جائے گا۔


متعلقہ خبریں