اونٹاریو اور کیوبک کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں،سرکاری ترجمان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز1،اکتوبر، 2020،
اونٹاریو کے سرکاری ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو اور کیوبک ایسے صوبے ہیں جو کورونا کی تازہ لہر سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اسی دوران کیوبک کے پریمر فرانکوئس لیگالٹ نے اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ سے ملاقات کی اور دونوں رہنماﺅں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔اونٹاریو میں ابھی تک بڑے پیمانے پر لاک ڈاﺅن کا کوئی پروگرام نہیں ہے جبکہ کیوبک میں کریک ڈاﺅن کا آغاز ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں