اونٹاریو حکومت ای بائیک پروموشین کا پانچ سالہ پائلٹ پروجیکٹ شروع کرے گی، منسٹری ٹرانسپورٹیشن

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،31اگست،2019
ٹرانسپورٹیشن منسٹری اونٹاریو نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ای بائیک کی پروموشن کے لئے ایک پانچ سالہ پروگرام لانچ کرے گی۔ ترجمان کے مطابق اس پروگرام کے مطابق ای بائیک کو عام موٹر بائیک کی طرح ہر طر ح کی سڑکوں پر چلایا جا سکے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس پروگرام کے قابل عمل ہونے کے بارے میں ابھی مزید اسٹڈی زیر غور ہے۔


متعلقہ خبریں