اونٹاریو حکومت کا عمر رسیدہ جوڑوں کی فلاح و بہبود کے لئے نیا بل لانے کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3جنوری ، 2020،
اونٹاریو حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ عمر رسیدہ جوڑوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک نیا بل لائے گی۔ اس بل میں ان تمام جوڑوں کو مزید سہولیات اور آسانیاں فراہم کی جائیں گی جن کی ضروریات الگ الگ ہیں لیکن وہ ایک ساتھ رہنے کے متمنی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکومت ایسے تمام جوڑوں کی ضروریات کا خیال رکھنے کے لئے مزید قانون سازی کرے گی۔


متعلقہ خبریں