اونٹاریو حکومت کا پبلک ہیلتھ اور چائلڈ کئیر پروگرام میں کٹوتی کا پروگرام عملدرامد یکم جنوری سے ہوگا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19اگست،2019
اونٹاریو حکومت نے پبلک ہیلتھ اور چائلڈ کئیر پروگرام میں کٹوتی کا منصوبہ تیار کیا ہے جو فی الحال معطل ہے کیونکہ میونسپل نمائندوں کے مطابق رواں سال کا بجت پاس ہو چکا ہے جس میں کٹوتی ممکن نہیں ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس سے اگلے بجٹ میں یہ کٹوتیاں کرے گی اور عین ممکن ہے کہ یہ کٹوتیاں یکم جنوری سے لاگو ہو جائیں۔


متعلقہ خبریں