اونٹاریو حکومت کسانوں کو جانوروں کے حقوق کے کارکنوں سے بچائے گی، ترجمان ایگری کلچر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21ستمبر 2019،
اونٹاریو ایگری کلچر وزارت کے ترجمان کے مطابق حکومت کسانو کو جانوروں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کی غیر قانونی سرگرمیوں سے بچائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزارت کے ترجمان ایوی یوفیسٹ کے مطابق کچھ عرصہ قبل ایسی تنظیموں کی جانب سے کسانوں کے خلاف مظاہرے ہوتے رہے ہیں جس سے شعبے پر منفی اثر پڑا۔ اس سلسلے میں جلد ہی قانون سازی بھی کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں