اونٹاریو ریجن کے لئے خوشخبری ، موسم جلد ہی خوشگوار ہونے والا ہے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7جولائی،2019
محکمہ موسمیات کے ایک تازہ ترین اعلامیے کے مطابق اونٹاریو ریجن کے رہنے والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ اب انہیں گرم اور مرطوب موسم سے نجات ملنے والی ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اعلامیے کے مطابق اونٹاریو میں ہفتے سے موسم خوشگوار ہونا شروع ہو جائے گا اور گرمی کم ہو جائے گی۔ محکمے نے شہریوں کو زیادہ پانی پینے اور اپنا خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں