اونٹاریو میںڈیل ڈوکا لبرل پارٹی کے نئے لیڈر چن لئے گئے،پریمر کے لئے بھی پر امید

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز9مارچ ، 2020،
اونٹاریو میں لبرل پارٹی لیڈر شپ کے انتخاب میں ڈیل ڈوکا نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ڈیل ڈوکا نے اس دوڑ میں انسٹھ فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے جیتنے کے بعد کہا کہ وہ اس سے مزید آگے بڑھ کر پریمر کی دوڑ بھی جیتنے کے خواہشمند ہیں


متعلقہ خبریں