اونٹاریو میں اسی سالہ شخص کرونا وائرس کا شکار، کل تعداد آٹھ ہو گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29فروری، 2020،
اونٹاریو کے چیف میڈیکل آفیسر کے اعلامیے کے مطابق اونٹاریو میں ایک اسی سالہ شخص میں کرونا وائرس کے جراثیم پائے گئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کے مطابق اس کیس کے ساتھ اونٹاریو میں اس بیماری کے متاثرین کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔نئے مریض کو اس کے گھر پر ہی آئسو لیشن میں رکھا گیا ہے۔حکام کے مطابق اس وقت مزید بائیس افراد ایسے ہیں جن کو انڈر آبزرویشن رکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں