اونٹاریو میں انٹر نیٹ اور فون سروسز کوجدید بنانے کے لئے حکومت بھاری سرمایا کاری کرے گی، پریمر فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 5نومبر، 2020،
حکومت انٹر نیٹ اور فون سروسز کو جدید بنانے کے لئے بھاری سرمایا کری کرے گی۔ اس سلسلے میں چھ سو اسی ملین ڈالر کا ابتدائی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان پریمر ڈگ فورڈ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں دنیا بھر سے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے اور سرمایا کاری کے لئے صوبے بھر میں بہترین انٹرنیٹ اور فون سروسز کی ضرورت ہے جس کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں