اونٹاریو میں انیس نئے کیسز دریافت، کل تعداد اناسی ہو گئی، محکمہ صحت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14مارچ ، 2020،
محکمہ صحت اونٹاریو کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اونٹاریو میں کرونا کے مزید انیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ان کیسز کے سامنے آنے سے اس مرض میں مبتلا مریضوں کی کل تعداد اناسی ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمہ صحت کے حکام نے تجویز دی ہے کہ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ تمام پبلک میٹنگز او ر اجتماعات پر پابندی لگائی جائے ۔ محکمے کے مطابق تشخیص ہونے والے تمام افراد وہ ہیں جنہوں نے حال ہی میں کسی غیر ملک کا سفر کیا ہے۔


متعلقہ خبریں