اونٹاریو میں اومی کرون کی شرح ہر تین روز بعد دو گنا ہو رہی ہے ، محکمہ صحت

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 14دسمبر ،2021
محکمہ صحت اونٹاریو کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ صوبے بھر میں کرونا وائرس کے کیسز ہر تین روز بعد دو گنا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ وائرینٹ پچھلے کورونا وائرس سے بھی زیادہ تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اور خدشہ ہے کہ آنے والے چند مہینوں میں ہر چار میں سے ایک شخص اس کا شکار ہو سکتا ہے۔ حکام نے شہریوں سے ہر ممکن احتیاط برتنے اور حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں