اونٹاریو میں ایمرجنسی کی معیادمیں توسیع، تئیس اپریل تک جاری رہے گی،سرکاری زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12اپریل ، 2020،
اونٹارو حکومت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کی جارہی ہے اور اب ایمرجنسی تئیس اپریل تک جاری رہے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس دوران پارکس اور دیگر پبلک مقامات پر ہجوم اکھٹا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی اور لوگوں کے درمیان فاصلے کے قانون پر عملدرآمد کروایا جائے گا۔ ہوٹل ،بار،دیگر پبلک مقامات بند رہیں گے ۔


متعلقہ خبریں