اونٹاریو میں ایمرجنسی کے نفاذ کے اختیار میں مارچ تک توسیع,سرکاری ترجمان

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 25نومبر ،2021
اونٹاریو حکومت کے ترجمان کے مطابق اونٹاریو میں ایمرجنسی قوانین کے نفاذ کی مدت کے اختیارات میں مارچ 2022 تک توسیع کردی گئی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اب یہ اختیارات آنے والے موسم سرما میں بھی استعمال کیے جا سکیں گے۔ اس سے پہلے جو قانون سازی عمل میں آئی تھی اس کے مطابق ان اختیارات کی مدت یکم دسمبر 2021 کو ختم ہورہی ہے۔ نئے اختیارات کی قرارداد قانونی مشیر سلویا جونز نے پیش کی۔


متعلقہ خبریں