اونٹاریو میں ایک مرتبہ پھر خطرے کی حد پار، ریکارڈ کورونا کیسز کی آمد،محکمہ صحت پریشان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 9نومبر، 2020،
محکمہ صحت کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو میں کورونا کی صورتحال ایک مرتبہ پھر تشویشناک ہو گئی ہے اور مسلسل دوسرے روز بھی ریکارد کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ پچھلے دو دن میں دوہزار سے زائد کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد میڈیکل حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دوران سینتیس ہزار سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا اور نتیجہ تین اعشاریہ پانچ پازیٹیو کی صورت میں سامنے آیا۔ صوبے میں تیرہ اموات کی اطلاع بھی ہے۔


متعلقہ خبریں