اونٹاریو میں تین سو اناسی نئے کیسز ، اکیس افراد کی ہلاکت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز7اپریل ، 2020،
اونٹاریو محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق اونٹاریو میں کورونا وائرس کے مزید تین سو اناسی کیس سامنے آئے ہیں جبکہ اس بیماری سے مزید اکیس مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو تریپن ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد چار ہزار سات سو چھبیس ہو چکی ہے۔


متعلقہ خبریں