اونٹاریو میں جسٹن ٹروڈو کی زبردست سیاسی سرگرمیاں، ٹورنٹو میں مصروف دن گزارا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30ستمبر 2019،
لبرل رہنما جسٹن ٹروڈو اپنی سیاسی مہم کے دوران بے حد متحرک ہیں اور انہوں نے پورے اونٹاریو میں سیاسی سرگرمیوں کا جال پھیلا رکھا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اتوار کا دن ٹروڈو نے ٹورنٹو میں بہت سی سیاسی مصروفیات میں گزارا اور خود کو براہ راست شہریوں سے ملاقاتوں اور ان کے مسائل سننے میں گزارا۔


متعلقہ خبریں