اونٹاریو میں ریکارڈ تعداد میں کورونا کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، محکمہ صحت اونٹاریو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز28،ستمبر، 2020،
محکمہ صحت اونٹاریو نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ اتوار کو اونٹاریو کی ٹیسٹنگ لیبارٹریز کے اعداد و شما ر کے مطابق کورونا کیسز نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کر دیا ہے اور اتور کو ریکارڈ تعداد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد سرکار نے قوانین پر عملدرآمد میں مزید سختی کا عندیہ دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خیال کیا جا رہے کہ اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے مزید قوانین اور مزید اقدامات سامنے آئیں گے۔


متعلقہ خبریں